منگل 10 دسمبر 2024 - 03:00
حدیث روز | مؤمن کے تین اوصاف

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں مؤمن انسان کی تین خصلتوں کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

اَلْمُؤمِنُ اِذا غَضِبَ لَمْ يُخْرِجْهُ غَضَبُهُ عَنْ حَقٍّ، وَ اِذا رَضِىَ لَمْ يُدْخِلْهُ رِضاهُ فى باطِلٍ، وَ اِذا قَدَرَ لَمْ يَأْخُذْ اَكْثَرَ مِنْ حَقِّهِ

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

مؤمن جب غصے میں ہوتا ہے تو اس کا غصہ اسے حق سے باہر نہیں لے جاتا، جب خوش ہوتا ہے تو اس کی خوشی اسے باطل کی طرف کی طرف نہیں لے جاتی اور جب صاحب قدرت اور طاقت ہوتا ہے تو اپنے حق سے زیادہ نہیں لیتا ہے۔

بحارالانوار، ج 75، ص 355

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha